بس اب ایک یہی کمی رہ گئی تھی، دو بہنوں اور انکی کزن نے ایک ہی شوہر رکھ لیا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 بہنوں اور ان کی 1 کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین تینوں خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں بطور شوہر کردار ادا کرتا تھا۔
بچوں سے جلن حسد، شوہر نے 20 سال بیوی سے بات نہ کی
بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے مشترکہ طور پر 1 ہی شخص سے شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ تینوں دوست ہیں اور ایک دوسرے سے الگ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔
شادی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ انوکھا واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جہاں صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔





