اردو کے عظیم شاعر بدر بشیر چلے گئے

اردو کے عظیم شاعر بدر بشیر چلے گئے۔ غزل کی سچی کتاب مکمل ہو گئی، الفاظ کا جادو تھم گیا، زندگی میں قبر سے کم زمین ملنے کا شکوہ کرنے والے شاعر بشیر بدر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بشیر بدر جدید اردو غزل کے مقبول اور معتبر شاعر تھے، وہ تقریباً ایک دہائی صاحبِ فراش رہنے کے بعد آج بھوپال میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بشیر بدر طویل عرصے سے دماغی عارضے میں مبتلا تھے۔

قومی خبریں سے مزید