اسکول وین میں بیٹھے بچے ٹرین نے روند دیے، 3 بچے ہلاک، ذمہ دار کون ؟

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں اسکول وین کھلے ریلوے پھاٹک کو عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرین سے ٹکرا گئی۔ جس سے 3 بچے ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے ۔ افسوسناک حادثہ پھاٹک پر تعینات ریلوے ملازم کے بروقت گیٹ بند نہ کرنے کی وجہ سے پیش آیا جو نشے کی حالت میں تھا۔ حادثے کے بعد موقع پر جمع ہونے والے مُشتعِل ہجوم نے گیٹ کیپر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کو بعدازاں مقامی پولیس کے حوالے کر دیا گیا

قومی خبریں سے مزید