Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانسابق سینیٹر مشتاق احمد اور دانیال کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد...

ٹرینڈنگ

سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دانیال کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کردیا گیا.

سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دانیال کو انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کردیا گیا.

عدالت نے ان کو کو 3 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا.

ملزمان پر سرکاری اجازت کے بغیر راولپنڈی میں کشمیر ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور آزاد کشمیر میں جاری ریاستی مظالم کے خلاف مظاہرہ کرنے کا الزام ہے جہاں فوج کے مظالم کے خلاف نعرے بازی کی گئی تھی

مزید پڑھیں