Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

اہم خبریں

عمران کے مقدمے کی عدالت میں سماعت، ریاست قانون کی پاسداری نہیں ضرورت و مجبوری ہے ؟

مریم نواز اور چوہدری ، فوج کے دو گرہو، حضور کے کون زیادہ قریب ہے اقبال کس کا بلند رہنا چاہیئے کی جنگ، ٹرمپ نے ثابت کیا وہ جمہوری اقدار کا احترام بھی کرتے ہیں اور پاسداری بھی، ریپبلکن نے بھی غلطیاں تسلیم کرلیں، مولانا فضل الرحمان اکیلے اتنی گندی لانڈری آخر کتنی دیر دھوئیں گے، سنئیے آفاق فاروقی سے اس غلام سماج کا قصہ الم جو خود کو آزاد خود مختار سمجھتا ہے ، زیر نگاہ ویلاگ میں
https://youtu.be/uK26aG92smE?is=0ldPukaX9CSX8BmA

قومی خبریں سے مزید