Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

امریکہ میں 51 مسلمان امیدوار انتخابی میدان میں، 23 ریاستوں میں سیاسی نمائندگی کی کوشش

مسلم نیٹ ورک ٹی وی کی انتخابی فہرستوں اور شہری تنظیموں کے ریکارڈ پر مبنی تحقیق کے مطابق 2026 کے مڈٹرم انتخابات میں کم از کم 51 مسلمان امریکی امیدوار تقریباً 23 ریاستوں میں مختلف عہدوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں
ان میں ایک سینیٹ، 10 کانگریس اور باقی ریاستی و مقامی عہدوں کے امیدوار شامل ہیں
ورجینیا کی لیفٹیننٹ گورنر غزالہ ہاشمی پہلے ہی امریکہ میں ریاست گیر منتخب عہدے پر پہنچنے والی پہلی مسلمان خاتون ہیں۔ انہوں نے عبدالسید کی حمایت بھی کی ہے

قومی خبریں سے مزید