ہنٹر بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ ’’48 فیصد ہم جنس پرست‘‘ ہیں

ہنٹر بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ ’’48 فیصد ہم جنس پرست‘‘ ہیں

سابق امریکی صدر نو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ایک حالیہ گفتگو کے دوران اپنی جنسی کشش کے بارے میں غیر معمولی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’تھوڑے بہت‘‘ ہم جنس پرست ہیں
56 سالہ ہنٹر بائیڈن نے 16 اگست کو نشر ہونے والے ’’لوک بیزلی شو‘‘ میں گفتگو کے دوران یہ بات کہی،میزبان نے جب ان سے پوچھا کہ آیا وہ 50 فیصد سے زیادہ یا کم ہم جنس پرست ہیں تو ہنٹر بائیڈن نے جواب دیا، ’’48.6 فیصد”
انہوں نے گفتگو میں اس بارے میں مزید وضاحت نہیں کی کہ ان کا یہ بیان سنجیدہ اعتراف تھا یا محض مزاحیہ انداز میں دیا گیا جواب
ہنٹر بائیڈن سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے ان کی ذاتی زندگی، کاروباری معاملات اور قانونی مقدمات امریکی میڈیا میں زیر بحث رہے ہیں

قومی خبریں سے مزید