کٹھ پتلُی وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے مری پہنچ گئے
گورنمنٹ ہاؤس مری میں پاک فوج کی سیاسی ونگ کے دیرینہ کارکن نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاسآج ہو گا۔
اجلاس میں شرکت کے لیے کٹھ پتلی وزیراعظم کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی کشمیر پوائنٹ مری پہنچ چکے ہیں
اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز، حمزہ شہباز، وفاقی وزراء اور سینئر پارٹی رہنماء بھی شرکت کریں گے
گورنمنٹ ہاؤس میں کشمیر میں شٹر ڈاؤن کرفیو نما ہڑتال کے دوران عوام کی عدم شرکت پر مبنی جھرلُو انتخابات میں نئے سیاسی سرکاری ہرکارے جنہیں ن لیگی اراکینِ کشمیر اسمبلی قرار دیا جارہا ہے مدعو کیا گیا ہے
اجلاس میں ن لیگ آزاد کشمیر میں پاک فوج کے زیر انتظام ایک بیرونی حملہ آور فاتح کی طرز پر حکومت سازی کے عمل پر مشاورت کرے گ، اجلاس کچھ ہی دیر میں گورنمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا، جہاں ن لیگ کے زیر انتظام کشمیر کی عوام سے غداری کرنے والے گھس پیٹیوں میں حکومتی عہدوں کی بندر بانٹ کا فیصلہ ہوگا اور بیرونی فاتح کمانڈر جنرل عاصم منیر کے فرمان کے مطابق نواز شریف کشمیری گھس پئیٹیوں میں وزارتوں کی خلعت دینے کا اعلان کریں گے





