تعلق رشتہ کوئ ہو مفادات سے جڑا ہے ؟ ایک گھر کے لیے بیٹے نے بوڑھے بات کو بیدردی سے قتل کردیا

تعلق رشتہ کوئ ہو مفادات سے جڑا ہے ؟ ایک گھر کے لیے بیٹے نے بوڑھے بات کو بیدردی سے قتل کردیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں جائیداد کے مقدمے میں شکست کے بعد ایک نوجوان نے سرِعام سڑک پر چاقو کے وار سے بہن کو زخمی جبکہ 82 سالہ والد کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول محکمۂ آبی وسائل کا ریٹائرڈ ملازم تھا، جس نے بیٹے کی جانب سے متعدد بار کی جانے والی بدسلوکی، نامناسب رویے، جھگڑے اور اہلِ خانہ پر تشدد کرنے کے باعث اسے گھر سے بے دخل کرنے کے لیے 2 سال قبل عدالت سے رجوع کیا تھا۔

عدالت نے والد کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مکان کا قبضہ واپس دلانے اور بیٹے کو بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا تھا

قومی خبریں سے مزید