ڈیموکریٹس جیت تو گئے مگر بڑی مشکلات میں بھی گھر گئے، ریپبکن کے سامنے ایک خوفناک سیاسی مستقبل منہ پھاڑے کھڑا ہے ؟ ، ایران کے پسمنظر میں دونوں پارٹیاں کیا بڑی غلطی کررہی ہیں؟ ریپبلکن کی شکست اور ڈیموکریٹس کی فتح میں کونسے حقائق کارفرما ہیں ؟ ایران کو بھی اسرائیل کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، پاکستان جیسے تیسری دنیاؤں کے معاشروں ملکوں کو امریکی انتخابی سیاست سے کیا سیکھنے کی ضرورت ہے ، السید رات گئی بات گئی کے مصداق اپنی اعلی تعلیم اور امریکی سیاسی سماجی اقدار کا بھی مظاہرہ کریں ، امریکی مڈ ٹرم کے پسمنظر میں سنئیے آفاق فاروقی کی گفتگو ، زیر نگاہ ویلاگ میں https://youtu.be/gXaSGRcMV6w?is=MTYrX0YqPSN068Qd





