Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

اہم خبریں

مولانا کی پشت پر اب “ وہ” ہی نہیں بہت کچھ ہے, موجودہ ڈیموکریٹس وہ قیادت نہیں جو بائیڈن کی ہمنوا تھی، تحریک انصاف ان سے کتنا فائدہ لے سکتی یہ وقت اور تحریک انصاف کی صلاحیت بتائے گی

ڈیموکریٹس جیت تو گئے مگر بڑی مشکلات میں بھی گھر گئے، ریپبکن کے سامنے ایک خوفناک سیاسی مستقبل منہ پھاڑے کھڑا ہے ؟ ، ایران کے پسمنظر میں دونوں پارٹیاں کیا بڑی غلطی کررہی ہیں؟ ریپبلکن کی شکست اور ڈیموکریٹس کی فتح میں کونسے حقائق کارفرما ہیں ؟ ایران کو بھی اسرائیل کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، پاکستان جیسے تیسری دنیاؤں کے معاشروں ملکوں کو امریکی انتخابی سیاست سے کیا سیکھنے کی ضرورت ہے ، السید رات گئی بات گئی کے مصداق اپنی اعلی تعلیم اور امریکی سیاسی سماجی اقدار کا بھی مظاہرہ کریں ، امریکی مڈ ٹرم کے پسمنظر میں سنئیے آفاق فاروقی کی گفتگو ، زیر نگاہ ویلاگ میں https://youtu.be/gXaSGRcMV6w?is=MTYrX0YqPSN068Qd

قومی خبریں سے مزید