“ وہ دونوں” عالمی امن کے لیے دنیا کے تو سوڈانی اور حوثی انتہا پسندوں اور باغیوں کو سمجھانے پاکستان آرہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جبکہ وزیراعظم دبئی کے سابق وزیراعظم کے جنازے میں شرکت کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان خطے کے کسی ملک کے سربراہ سے خفیہ مذاکرات کے لیے دبئی میں موجود ہیں، جبکہ ملک میں جہاں دو صوبوں میں انتہا پسند دھشتگردوں کے ساتھ باغیوں کا راج ہے وہیں ریاست کی کمزور ہوتی رٹ کے باعث ہر طرف ڈاکو راج ہے وہاں کہا کہا رہا ہے پاکستان میں بدانتظامی اور سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے سوڈان جہاں تاریخ کی بڑی خانہ جنگی ہورہی کے حکمران اور حوثی گروہ کے رہنما رضا کارخانہ طور پر آرہے ہیں
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایک معمولی رینک کے افسر نے انتہائ گرم جوشی سے استقبال کیا ہے
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے





