Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

کراچی یونیورسٹی روڑ پر دھشتگردوں اور رینجرز میں مقابلہ جاری کراچی گلستان جوہر بلاک 8 رینجرز کمپنی کمپاؤنڈ پر حملہ:

کراچی یونیورسٹی روڑ پر دھشتگردوں اور رینجرز میں مقابلہ جاری
کراچی گلستان جوہر بلاک 8 رینجرز کمپنی کمپاؤنڈ پر حملہ:

پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے ڈاؤ میڈیکل کالج کے قریب پہلے ایک زوردار دھماکے کی اواز سنائ دی جس کے بعد گزشتہ 25 منٹ سے شدید فائرنگ جاری ہے بتایا جاتا ہے علاقے میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہے اور دھشت گردوں سے پاکستان رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کے درمیان گزشتہ پنتیس منٹ سے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاغ نہیں

قومی خبریں سے مزید