جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے دھشت گردوں نے ایف سی کے چھ جوان ہلاک کردئیے
کالعدم ٹی ٹی پی کی عمر میڈیا نے ایف سی پوسٹ حسن خیل پشاور پر حملہ کی منصوبہ بندی سے قبل ویڈیو جاری کر دی
سیٹلائٹ سے لی گئی ایف پوسٹ کی تصاویر سے قبل حملہ آوروں کو بریفنگ دی جارہی ہے
حملہ میں ایف سی کے 6 جوان شہید ہوئے





