تیزاب پھینکے کے مقابلے میں خواتین نے بھی کمر کس لی

پاکستان میں گزشتہ ایک ماہ میں تین خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات کے بعد گوجرخان میں ایک خاتون نے تیزاب پھینک کر مقابلے کا آغاز کردیا ہے جہاں گھریلو ناچاقی پر بیوی نے خاوند پر تیزاب پھینک دیا ہے زخمی کو گوجرخان سول ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ خاتون خو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا ہے ،

قومی خبریں سے مزید