Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبریکنگ نیوزپاکستان: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ٹرینڈنگ

پاکستان: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

پاکستان: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

حکومت پاکستان نے آئندہ تین روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے 5 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت 354 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگا
اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے 20 جولائی تک کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں