Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہانتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گورین نے دورہ امریکہ پھر کیوں کینسل...

ٹرینڈنگ

انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گورین نے دورہ امریکہ پھر کیوں کینسل کیا ؟

انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے بن گویر کو اقوام متحدہ کی پولیسنگ کانفرنس میں شرکت کے لیے نیو یارک جانا تھا۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے بن گویر کے خلاف مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔ ان تنظیموں کا مطالبہ ہے کہ بن گویر کے خلاف تحقیقات کی جائیں اور گرفتار کیا جائے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گویر حالیہ دنوں میں دو بار دورہ امریکا منسوخ کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں