Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہکسی امریکی جہاز پر حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں سینٹکام

ٹرینڈنگ

کسی امریکی جہاز پر حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں سینٹکام

کسی امریکی جہاز پر حملے کی خبریں بے بنیاد ہیں سینٹکام

مریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی امریکی جنگی جہاز پر حملہ نہیں ہوا ہے۔

اس کے علاوہ یہ دعویٰ بھی کیا کہ تجارتی جہاز آج رات بھی آبنائے ہرمز میں آمدورفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا، آبنائے ہرمز کی بندش کے حکم میں تیل بردار اور تجارتی جہاز بھی شامل ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پابندی کی خلاف ورزی پر ہرمز میں 2 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں