Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستاناک واری پھر بابر اعظم ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ...

ٹرینڈنگ

اک واری پھر بابر اعظم ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان مقرر

اک واری پھر بابر اعظم
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مردوں کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اتوار کے روز یہ فیصلہ کیا، جس کا باضابطہ اعلان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ بعد ازاں بورڈ کی جانب سے ایک تفصیلی پریس ریلیز بھی جاری کی گئی۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے سترہ رکنی ٹیم منتخب کی گئی ہے۔ دونوں دوروں کے لیے قیادت کی ذمہ داری ایک بار پھر بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا، جس کا مقصد ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنا اور آئندہ اہم سیریز کے لیے مضبوط قیادت فراہم کرنا ہے

مزید پڑھیں