Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانتحریک انصاف اس بار عید پر سہیل آفریدی قربان کرے گی ؟

ٹرینڈنگ

تحریک انصاف اس بار عید پر سہیل آفریدی قربان کرے گی ؟

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے اپنی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے حوالے سے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات بنوں میں دہشت گردی کے واقعات اور صوبے کے امن و امان سے متعلق تھی۔

مزید پڑھیں