Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبین الاقوامی خبریںبالآخر ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے جنازے کا اعلان

ٹرینڈنگ

بالآخر ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے جنازے کا اعلان

بالآخر ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے جنازے کا اعلان
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا حتمی وقت تاحال مقرر نہیں کیا گیا۔

علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، برطانوی اخبار کا دعویٰ

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ہیڈکوارٹرز آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تدفین اور نماز جنازہ سے متعلق تفصیلات کا باضابطہ اعلان کرے گا۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای ایران جنگ کے آغاز میں ابتدائی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں