Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہفلاشنگ اسلامک سینٹر میں پستول دکھانے والے نوجوان کی گرفتاری و رہائ

ٹرینڈنگ

فلاشنگ اسلامک سینٹر میں پستول دکھانے والے نوجوان کی گرفتاری و رہائ

فلاشنگ اسلامک سینٹر میں پستول دکھانے والے نوجوان کی گرفتاری و رہائ
کوئنز نیویارک کے علاقے فلاشنگ کے اسلامک سینٹر میں اس وقت اچانک ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب ایک نوجوان پاکستانی امریکن کے ہاتھ میں پستول دیکھی گئی، جس کے فورا بعد پولیس طلب کرلی گئی ، تاہم جب پولیس نوجوان کو گرفتار کرکے لے جانے جارہی تھی ، ایک پولیس آفیسر نے نوجوان سے برآمد گن کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا گن دراصل بے بی گن ہے جس پر نوجوان کو فورا ہی چھوڑ دیا گیا ، ادھرفلاشنگ اسلامک سینٹر کے پیش امام مسٹر غنی نے میڈیا کو بتایا “ وہ نوجوان کو عرصہ دراز سے جانتے ہیں جو کبھی مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے آیا کرتا تھا جسکی ذہنی صحت بچپن سے کمزور ہے

مزید پڑھیں