Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانسندھ حکومت بدعنوانی کے محاذ پر مسلسل داد شجاعت دے رہی ،...

ٹرینڈنگ

سندھ حکومت بدعنوانی کے محاذ پر مسلسل داد شجاعت دے رہی ، ایک اور منصوبے میں کامیابی سے اربوں نگل لیے

سندھ حکومت بدعنوانی کے محاذ پر مسلسل داد شجاعت دے رہی ، ایک اور منصوبے میں کامیابی سے اربوں نگل لیے

ضلع مٹیاری میں ترقیاتی منصوبوں کے نام پر اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، نیب ٹیم نے ضلع کے ٹھیکیداروں اور افسران کے خلاف جانچ شروع کردی۔

نیب ٹیم نے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، روڈز اور ایجوکیشن ورکس کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

نیب نے تینوں محکموں سے سال 2012 سے2017 تک کے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ مانگ لیا۔

مزید پڑھیں