Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانژوب: مسافر بس کھائی میں گر گئی، 24 افراد جاں بحق

ٹرینڈنگ

ژوب: مسافر بس کھائی میں گر گئی، 24 افراد جاں بحق

ژوب: مسافر بس کھائی میں گر گئی، 24 افراد جاں بحق

ژوب (3 جولائی 2026): کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس ژوب کے علاقے شیرانی میں گہری کھائی میں گر گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حادثے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے، جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

ابتدائی طور پر 16 ہلاکتوں کی اطلاع ملی تھی، تاہم بعد ازاں مزید زخمی دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیں