Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانلاہور: اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار اور ساتھیوں پر دو غیر...

ٹرینڈنگ

لاہور: اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار اور ساتھیوں پر دو غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ

لاہور: اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار اور ساتھیوں پر دو غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ

لاہور میں نیدرلینڈز اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کی شکایت پر اغوا، اجتماعی زیادتی، غیرقانونی حراست اور ڈیڑھ ملین ڈالر تاوان طلب کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کو کاروباری ملاقات کے بہانے پاکستان بلایا گیا، جہاں مبینہ طور پر انہیں حراست میں رکھ کر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر مشتبہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقدمے میں ڈیجیٹل شواہد، فرانزک رپورٹ اور متاثرہ خواتین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات آگے بڑھائی جا رہی ہیں۔

بعض ذرائع ابلاغ کے ساتھ انتہائ ذمہ دار و مستند ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ایک شخص رضا ڈار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہے جو اس مقدمے کا اصلی ملزم ہے تاہم پولیس گرفتار ملزمان کے نام منظر پہ لانے سے گریز کررہی ہے ، پولیس یا حکومت کی جانب سے اس نسبت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق بلاامتیاز تحقیقات کی جائیں گی اور کسی بھی شخص کو محض خاندانی تعلق کی بنیاد پر نہ تو مجرم قرار دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بری الذمہ

مزید پڑھیں