Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبھارتسامنتھا رتھ پربھو کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا،...

ٹرینڈنگ

سامنتھا رتھ پربھو کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا، مزاحیہ انداز میں جذباتی نوٹ بھی شیئر

سامنتھا رتھ پربھو کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا، مزاحیہ انداز میں جذباتی نوٹ بھی شیئر
بھارتی اداکارہ سمنتھا رتھ پربھو نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے حمل کے دوران نظر آ رہی ہیں، جبکہ ساتھ دیا گیا ان کا مزاحیہ اور جذباتی نوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں اداکارہ نے اپنے جسمانی تبدیلی کے اس مرحلے کو خوش مزاج انداز میں بیان کرتے ہوئے اپنی “چھ پیک” فٹنس کو مخاطب کیا اور الوداعی انداز میں ایک ہلکی پھلکی کیپشن لکھی، جس نے مداحوں میں مسکراہٹ بھی پیدا کی اور جذباتی ردِعمل بھی۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ رواں سال کے آخر میں اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی توقع کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں اور فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے انہیں نیک خواہشات اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے

مزید پڑھیں