Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانعوامی مشکلات کا دباؤ، خیبر پختون خواہ اسمبلی نے زبردستی گرڈ اسٹیشن...

ٹرینڈنگ

عوامی مشکلات کا دباؤ، خیبر پختون خواہ اسمبلی نے زبردستی گرڈ اسٹیشن گھس کر علاقے کی بجلی کھول دی

عوامی مشکلات کا دباؤ، خیبر پختون خواہ اسمبلی نے زبردستی گرڈ اسٹیشن گھس کر علاقے کی بجلی کھول دی

رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک راحت پیسکو کے 132 کے وی بنوں گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے، زبردستی بنوں گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز آن کرا دیے۔

ترجمان پیسکو کے مطابق زبردستی فیڈرز آن کرانے سے سسٹم اوورلوڈ ہوگیا، بنوں گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔

پیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک راحت کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں