Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہسپریم کورٹ نے ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا دے دیا، فیڈرل ریزرو...

ٹرینڈنگ

سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا دے دیا، فیڈرل ریزرو کی گورنر کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش ناکام

سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا دے دیا، فیڈرل ریزرو کی گورنر کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش ناکام

امریکہ کی سپریم کورٹ نے آج ہی کے روز اپنے ایک اور فیصلے میں پانچ کے مقابلے میں چار ججوں کی اکثریت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فیڈرل ریزرو کی گورنر لیزا کک کو برطرف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے مقدمہ زیرِ سماعت رہنے تک لیزا کک کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ قانونی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل ریزرو کی خودمختاری برقرار رکھنے اور صدارتی اختیارات کی حدود واضح کرنے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے

مزید پڑھیں