Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومامریکہامریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، انتخابی دن کے بعد موصول ہونے...

ٹرینڈنگ

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، انتخابی دن کے بعد موصول ہونے والے ڈاک کے ووٹ بھی قابلِ قبول قرار

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، انتخابی دن کے بعد موصول ہونے والے ڈاک کے ووٹ بھی قابلِ قبول قرار

امریکہ کی سپریم کورٹ نے پانچ کے مقابلے میں چار ججوں کی اکثریت سے فیصلہ دیا ہے کہ اگر ڈاک کے ذریعے بھیجا گیا بیلٹ انتخابی دن تک پوسٹ کیا گیا ہو تو ریاستیں اسے انتخابی دن کے بعد وصول ہونے کی صورت میں بھی گن سکتی ہیں۔ عدالت نے ریپبلکن چیلنج مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ وفاقی قانون ریاستوں کو ایسے ووٹوں کے لیے مہلت دینے سے نہیں روکتا۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرحاضری میں ڈالے جانے والے ووٹوں پر پابندیاں سخت کرنے کی کوششوں کے لیے ایک قانونی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ اس وقت چودہ امریکی ریاستوں اور وفاقی دارالحکومت واشنگٹن میں ایسے ڈاک کے ووٹ وصول کرنے کے لیے انتخابی دن کے بعد بھی مخصوص مہلت دی جاتی ہے

مزید پڑھیں