Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانپی ٹی آئی کی عوام سے سڑکوں پر آنے کی اپیل

ٹرینڈنگ

پی ٹی آئی کی عوام سے سڑکوں پر آنے کی اپیل

پاکستان تحریکِ انصاف نے عمران خان کی عدالتوں کے ذریعے رہائی کے کسی امکان سے مایوس ہوکر ایک بار پھر عوام سے بڑے پیمانے پر سڑکوں پر آنے کی اپیل کی ہے۔ اس مہم کے دوران پارٹی کی جانب سے اپنے رہنماؤں پر مشتمل ایسی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں، جن میں تحریکی رہنما عوام کو یہ سمجھاتے نظر آتے ہیں کہ نظام کی تبدیلی اور عمران خان کی رہائی کے لیے سڑکوں پر آنا ہی واحد راستہ ہے۔ تحریکِ انصاف ان ویڈیوز کے ساتھ ساتھ اپنے کارکنوں، بالخصوص خواتین، نوجوان لڑکیوں اور بچوں سے بھی ویڈیوز بنوا کر سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر اپلوڈ کر رہی ہے، جن میں یہ افراد حکومت کے ساتھ ساتھ فوج، بیوروکریسی کی اہلیت، ان کی کارکردگی اور سیاسی ایجنڈے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیں