بیچارہ سردار تنویر الیاس
بیچارہ سردار تنویر الیاس
سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس اور مستقل لوٹا اعظم اسٹیبلشمنٹ کے پکے پکے دلال سردار تنویر الیاس جو مستقل اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کے مطابق پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں اور جنہوں نے کل ہی پیپلز پارٹی چھوڑی تھی آج اسٹیبلشمنٹ کی سب سے جعلی اور عوام کی مکمل مسترد و ناکام ترین پارٹی استحکام پاکستان میں شمولیت اختیار کرلی ہے ، واضع رہے اسٹیبلشمنٹ کی گلگلت بلتستان اور کشمیر میں نئی پالیسی کے مطابق گلگت بلتستان میں تحریک استحکام پاکستان کو چار نشتیسں چوری اور چھین کر دلوائ گئیں اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے گلگلت بلتستان میں حکومت بنوائ گئی ہے اب کہا جارہا ہے کشمیر میں جہاں ابھی تک احتجاج ہڑتال جاری ہے اور سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں افراد کی ہلاکتوں کے باعث فضا سوگوار ہے جبکہ کشمیر جوائنٹ کمیٹی کے رہنماؤں کو غداری دھشت گردی کے الزامات لگا کر گرفتار کیا جارہا ہے وہاں آئندہ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک استحکام کے اتحاد سے ریاستی حکومت بنانے کی تیاری کرلی گئی ہے ، پاکستان کے سیاسی و صحافتی تجزیہ نگار جنکی اکثریت بھی پنڈی کے خرچے پر عیش کرتے ہوئے ایسے تجزئے پیش کرتی ہے جن میں اسٹیبلشمنٹ کو مرکزی کردار میں ہی رکھا جاتا ئے انکا کہنا ہے کشمیر اور گلگت بلتستان میں استحکام پاکستان کے تعاون سے حکومتوں کی تشکیل دونوں حرام خور پارٹیوں پر نگاہ رکھنے کی نئی حکمت عملی ہے کے یہ دونوں پارٹیاں لوٹ مار ہی نہیں کرتیں بلکہ بلی کتوں کی طرح چھینا جھپٹی پر اتر آتی ہیں


