Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانفیلڈ مار شل کے بعد پاکستانی ایئر چیف کا دورہ امریکہ

ٹرینڈنگ

فیلڈ مار شل کے بعد پاکستانی ایئر چیف کا دورہ امریکہ

پاکستانی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے امریکہ کا سرکاری دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے امریکی فوجی و سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔ اس دورے کا مقصد دفاعی تعاون بڑھانا، ٹیکنالوجی تبادلے پر بات چیت اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنا تھا

دوسری طرف باجوڑ (خیبر پختونخوا) میں دہشتگرد حملے نے اندرونی سلامتی کی صورتحال کو پھر سے خبروں میں لا کھڑا کیا ہے، جہاں گورنمنٹ اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے۔
صدر آصف علی زرداری نے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے، جبکہ حملے کی ذمہ داری کسی نے تاحال قبول نہیں کی، تاہم شبہ ٹی ٹی پی پر ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں