پاکستان جہاں باپ بھائ ، بہن بیٹی، سگے رشتوں کا قتل معمول ، آج پھر ایک وحشی نے دو سگے بھائ مار ڈالے
پاکستان جہاں باپ بھائ ، بہن بیٹی، سگے رشتوں کا قتل معمول ، آج پھر ایک وحشی نے دو سگے بھائ مار ڈالے
پشاور کے علاقے ناصر باغ میں تلخ کلامی پر بھائی نے اپنے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر باپ کے حکم پر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے بعد باپ اور بیٹا فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔