Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبین الاقوامی خبریںوائٹ ہاؤس میں ہنگامی سیکورٹی اجلاس، ویڈیو پر پاکستان سمیت اہم ممالک...

ٹرینڈنگ

وائٹ ہاؤس میں ہنگامی سیکورٹی اجلاس، ویڈیو پر پاکستان سمیت اہم ممالک سے رابطے کی خبریں

وائٹ ہاؤس میں ہنگامی سیکورٹی اجلاس، ویڈیو پر پاکستان سمیت اہم ممالک سے رابطے کی خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نیشنل سیکیورٹی ٹیم کو وائٹ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس غیر متوقع طور پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں، ان کا قافلہ تیزی سے وائٹ ہاؤس کی جانب رواں دواں دیکھا گیا۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے مسودے پر بات کے لیے آج کئی ممالک کے ساتھ کانفرنس کال کریں گے۔
ذرائع کے مطابق امریکی صدر کانفرنس کال میں پاکستان، یو اے ای، سعودی عرب، قطر، اردن، ترکی اور مصر کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

مزید پڑھیں