Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانمعاہدۂ ابراہیمی پر جماعتِ اسلامی کی مذمت

ٹرینڈنگ

معاہدۂ ابراہیمی پر جماعتِ اسلامی کی مذمت

معاہدۂ ابراہیمی پر جماعتِ اسلامی کی مذمت

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غاصبانہ فیصلے کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہے ہیں۔
امیر جماعتِ اسلامی نے کہا کہ بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کو قانونی شکل دینے کا غاصبانہ فیصلہ قابلِ قبول نہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف امریکی صدر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔

مزید پڑھیں