Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومپاکستانتین بچوں کی ماں کا بہیمانہ قتل

ٹرینڈنگ

تین بچوں کی ماں کا بہیمانہ قتل

تین بچوں کی ماں کا بہیمانہ قتل
خیر پور کے دیہی علاقے میں ایک شخص نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا ، مقتولہ تین کمسن بچوں کی ماں تھی ، پولیس حسب روایت ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیاں کررہی ہے

مزید پڑھیں