Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومبین الاقوامی خبریںایران کی فوجی تیاری پہلے سے کہیں زیادہ حیران کُن دکھائی دے...

ٹرینڈنگ

ایران کی فوجی تیاری پہلے سے کہیں زیادہ حیران کُن دکھائی دے رہی ہے، جبکہ امریکی پیشکش کا جوا

ایران کی فوجی تیاری پہلے سے کہیں زیادہ حیران کُن دکھائی دے رہی ہے، جبکہ امریکی پیشکش کا جواب کسی بھی وقت سامنے آنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ امریکی چینل کے مطابق ایران نے ڈرون پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں سیکیورٹی خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔ اس حوالے سے ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایرانیوں نے بحالی اور تیاری کے معاملات میں انٹیلی جنس کمیونٹی کے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ادھر ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے ممکنہ ڈیل تجاویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے بتایا کہ ثالث اظہارِ ارادہ کے ایک خط پر کام کر رہے ہیں، جس پر امریکہ اور ایران دستخط کر سکتے ہیں

مزید پڑھیں