Chief Editor : Mohammad Afaq Farooqi
Contributing Editor : Ahmad Waqas Riaz

ہومUncategorizedماشااللہ بس یہی کسر رہ گئی تھے ، ماں بیٹوں نے سپاری...

ٹرینڈنگ

ماشااللہ بس یہی کسر رہ گئی تھے ، ماں بیٹوں نے سپاری دیکر شوہر اور ابا کو کروادیا

ماشااللہ بس یہی کسر رہ گئی تھے ، ماں بیٹوں نے سپاری دیکر شوہر اور ابا کو کروادیا

کراچی : کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک خاندان نے ڈکیتی کی واردارت کا رنگ دیکر گھر کے سربراہ کو مار ڈالا ، پولیس کے مطابق خاندان کا سربراہ اقبال اپنے بیٹوں کو پڑھائ پر توجہ دینے اور برے کاموں سے روکنے کی کوشش کرتا تھا جس پر بیٹے ناراض ہوتے تھے اور بیٹوں کو ماں کی حمایت حاصل کی ، اقبال کے بڑے بیٹے اعجاز نے اپنے ایک شناسا دانش کو ایک آئ فون اور دس ہزار روپے کی سپاری دیکر باپ کے قتل کے لیے رضا مند کیا اور اس گھناؤنی واردات میں اعجاز کو اپنی ماں اور بھای کی حمایت حاصل تھی ؟ پولیس کا کہنا ہے ملزم اعجاز اور کرائے کے قاتل دانش کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اعجاز کا دوسرا بھائی فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے اور ملزمان کی ماں سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے پولیس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ملزم اعجاز اعتراف کررہا ہے کے اسکے والد اسکی سرگرمیوں پر پابندی لگاتے تھے

مزید پڑھیں